شاہ رخ خان سے فلمسازوں نے فلم سلیوٹ کے لئے رابطے بڑھا لئے
پیر 19 فروری 2018 19:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں اداکار شاہ رخ خان نے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک فلمساز رونی سکریو والا اور سدھارتھ رائے کپور کی پہلے بھارتی خلا باز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلمسلیوٹ سائن نہیں کی ہے کیونکہ وہ ابھی فلم زیرو پر اپنی بھرپور توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں ،فلم سلیوٹ کے لئے رونی سکریو والا اور سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ بات چیت جاری ہے ،میں نے دیگر بہت سے ہدایتکاروں اور پروڈیوسرز کے ساتھ بھی ملاقاتیں کی ہیں لیکن میں نے ابھی تک کسی فلم کے لئے کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔
۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.