وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پیر 19 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تہذیب یافتہ انسان ابتدا سے ہی سے انصاف پر مبنی معاشرے کی تشکیل کا خواہش مند رہا ہے اور جن معاشروں میں انصاف ناپید ہوجاتا ہے وہ معاشرے بھی بالآخر دنیا سے مٹ جاتے ہیں۔
انسانی حقوق کے تحفظ کے ذریعے ہی انصاف پر مبنی معاشرہ کی تشکیل ممکن ہے اور انصاف پرمبنی معاشرہ ملک کی سماجی ، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کیلئے ایک ناگزیر ستون ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہتر معاشرے کی تشکیل اورانصاف کے تقاضوں پر عمل درآمد حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔معاشرے میں ہر فرد کو انصاف کی یقینی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے اور پنجاب حکومت انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے موثر پالیسی پر عمل پیرا ہے۔وطن عزیز کو دنیا میں ایک باوقار اور ترقی یافتہ قوم بنانے کیلئے بلا تفریق انصاف کی فراہمی ضروری امر ہے۔ اقتصادی ترقی اور خوشحالی انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے کوششیں تیز کئے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کا بول بالا اور آئین کی بالا دستی پاکستان مسلم لیگ (ن) کا منشور اور نصب العین ہے۔انہوں نے کہا کہسماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر اس عزم کی تجدید کرنا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات کیلئے انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.