
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے حکومت نہیں روک سکتی، علیمہ خان
جمعہ 8 اگست 2025 13:28

(جاری ہے)
علیمہ خان نے کہا کہ غریب آٹھ نو گھنٹے سفر کر کے آتے ہیں، ان کی مدد بھی کرتے ہیں، ایک دفعہ سب کو بلا کر جرم ہے تو ثابت کرا دیں یا انہیں چھوڑ دیں،پاکستان میں جوڈیشل سسٹم پر اعتماد ختم ہوگیا ہے، ججز اسے بحال کریں۔
بانی چیئرمین کی بہن نے کہاکہ 14 اگست کو بھی سیاسی قوت مظاہرہ ہوگا،14 اگست آزادی کیلئے مسلمانوں نے قربانیاں دی تھیں، ایک دن میں آزادی نہیں ملی،25 لاکھ افراد نے آزادی کیلئے قربانی دی تھی،عمران خان اپنی آزادی نہیں، قوم کی آزادی چاہتے ہیں،14 اگست عوام کو آزادی نہیں ملی، اشرافیہ نے دھوکا دیا۔عمران خان کے بیٹوں سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قاسم اور سلیمان کے پاس نائیکوپ ہے کارڈ نہیں ہے، برٹش پاسپورٹ پر دونوں نے ویزا کیلئے اپلائی کر دیا ہے، سلیمان اور قاسم کو پاکستان آنے سے حکومت نہیں روک سکتی۔انہوں نے کہا کہ ویزا کیلئے ایک بارپھر ہم ایمبیسی سے رابطہ کریں گے، ویزا نہیں دیں گے تو سلمان اور قاسم مزید کوشش کر لیں گے، کارڈ کیلئے اپلائی کیا تو حکومت 6 ماہ لگا دے گی، طلال چوہدری سے بھی ویزا کیلئے رابطہ کر لیں گے،وزارت داخلہ نے کہا یہ ہمارا نہیں وزارت خارجہ کا کام ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قوم نے 5 اگست کو خوف کے بت توڑ دیے ہیں،اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھتے ہیں تو قانون نہیں توڑتے گھنٹوں بیٹھتے ہیں، ملاقات نہیں کرائی جاتی،قتل کیس میں عبوری ضمانت نہیں کراؤں گی۔
مزید اہم خبریں
-
باجوڑ میں خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سکیورٹی ذرائع کا دوٹوک مؤقف
-
’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘
-
اسرائیلی کابینہ میں غزہ پٹی پر مکمل قبضے کا منصوبہ منظور
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
-
کرپشن ہر جگہ ہے اگر خواجہ آصف نے تعداد زیادہ بتا دی تو اسے کم کرلیں، رانا ثناءاللہ
-
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ کی مبینہ کرپشن سے متعلق انکشافات‘ کروڑوں کی جائیداد کا اعتراف
-
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ روپے کا خسارہ
-
پاکستان: تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسئلے پر قومی حکمت عملی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
رانا ثناء اللہ کی تحریک انصاف کو سپیکر آفس میں مذاکرات کی دعوت
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے ، کمیٹیوں کی رکنیت واپس لے لی گئی
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی کیٹیگری 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.