فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ تمنا بیگم کو مداحوںسے بچھڑے 6 سال بیت گئے
منگل 20 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
1960 میں ریڈیو پاکستان کراچی سے انھوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اسی دوران تھیٹر کے معروف اداکار اور لکھاری کمال احمد رضوی نے انھیں اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کیا، اس ڈرامے سے متاثر ہو کر ہدایتکار مسعود پرویز نے انھیں اپنی فلم سرحد میں کاسٹ کرلیا۔
1970 تا 1980 تمنا بیگم کے مصروف ترین سال تھے۔ انھوں نے 235 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم انڈسٹری کے تمام نامور فنکاروں کے ہمراہ بھی کردار ادا کیے۔ علاوہ ازیں تمنا بیگم کو بہترین کردارنگاری پر دونگار ایوارڈ، بولان ایوارڈ، امن ایوارڈاور اعتراف کمال ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کی آخری فلم 2004 میں پنجابی فلم گجر دا کھڑاک تھی۔تمنا 20 فروری 2012 کو انتقال کرگئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.