Live Updates

عمران خان کل لاہور جائیں گے

منگل 20 فروری 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بائیس فروری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور میں قیام کے دوران اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقاتیں کرینگے اور سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر ہونے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے اراکین اسمبلی سے مشاورت کرینگے عمران خان 23 فروری کو واپس اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :