بجلی چوروں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ،تمام افسران بجلی چوروں کے خلاف کسی بھی قسم کا دبائو برداشت نہ کریں‘مجاہد پرویز چٹھہ
لیسکو میں رائٹ مین فار رائٹ جاب کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ صارفین کے معیار اور اعتماد پرپورا اترنا لیسکو کے تمام افسران کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے ‘چیف ایگزیکٹو لیسکو
بدھ 21 فروری 2018 18:56
(جاری ہے)
ایس ای رمضان بٹ نے چیف ایگزیکٹو کوسرکل کی کارکردگی خصوصاریکوری اور لائن لاسز پر بریفنگ دی۔
ایس ای سائوتھ سرکل رمضان بٹ نے بتایا کہ لیسکو سائوتھ سرکل نے چار ماہ کے قلیل عرصے میں بجلی کے بائیس ہزار کنکشنز دیئے ہیں جبکہ بجلی چوروں کے خلاف بھی مسلسل کریک ڈائون جاری ہے جس کے باعث بجلی چوری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو نے سائوتھ سرکل کی تمام پیرامیٹرز میں اچھی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ لیسکو میں رائٹ مین فار رائٹ جاب کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ صارفین کے معیار اور اعتماد پرپورا اترنا لیسکو کے تمام افسران کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.