پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے امتحانی نتائج جاری

بدھ 21 فروری 2018 19:18

لاہور۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول2017ء اور پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ ان Dieteticsاینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :