مصری حکومت اسرائیل سے گیس درآمد کی ڈیل میں فریق نہیں، صدر السیسی
جمعرات 22 فروری 2018 15:39
(جاری ہے)
مصر کے وزیر تیل طارق ماو نے بھی کہا ہے کہ حکومت کا اس معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مصرکی پٹرولیم کی وزارت کے ترجمان حامد عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت اسرائیل سے گیس درآمد کرنے کے اس معاہدے کی منظوری دے دیتی ہے تو اس کی فریق دونوں نجی کمپنیاں گیس پائپ لائنز کے مقامی نیٹ ورک کو استعمال کریں گے اور مصر میں قدرتی گیس کو مائع گیس میں تبدیل کرنے کے اسٹیشن بھی استعمال کرسکیں گی۔انھوں نے مزید بتایا کہ گیس مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نئے قوانین کے تحت اب کمپنیاں مقامی مارکیٹ میں گیس خرید ، درآمد اور دوبارہ فروخت کرسکتی ہیں اور وہ اس کو مائع گیس میں تبدیل کرکے دوبارہ برآمد بھی کرسکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خطے کے بہت سے ممالک مصر کی اس پیش کش سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.