چترنگداسنگھ گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ایک بار بھر نظر آئیں گی

جمعرات 22 فروری 2018 21:52

چترنگداسنگھ گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ایک بار بھر نظر آئیں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) بالی وڈاداکارہ چترنگداسنگھ گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ایک بار بھر نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرئع ابلاغ کے مطابق چیترنگدا سنگھ فلم گابراز بیک کے گانے آئو راجا کے بعد ایک بار پھر ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

چترنگدا سنگھ ان دنوں فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر3 کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں سنجے دت ،سوہا علی خان، ماہی گل اور جمی شیرگل شامل ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :