افغانستان؛طالبان کا پولیس کی چوکی پر حملہ،8 پولیس اہلکار ہلاک
جمعہ 23 فروری 2018 16:50
(جاری ہے)
طالبان کے اس گروپ کے کمانڈر محمد ایوب علی زئی کے مطابق ایران "تاپی" نامی اس منصوبے کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے ان کے گروپ کو مالی رقم اور ساز و سامان کی صورت میں سپورٹ کر رہا تھا۔
اس منصوبے کے تحت ترکمانستان کی گیس پائپ لائنوں کے ذریعے افغانستان اور پاکستان کے راستے بھارت پہنچائے جائے گی،علی زئی نے انکشاف کیا کہ طالبان عناصر نے ایران میں تربیت حاص کی، تہران نے اپنی سرزمین پر ان عناصر کو بہترین اور پر سکون قیام گاہ فراہم کی اور ایران کے مختلف شہروں کے سفر کے لیے اجازت نامے بھی جاری کیے۔طالبان کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران جانے والے طالبان گروپوں کو تقسیم کر دیا جاتا ہے اور وہ 3ماہ کی عسکری تربیت حاصل کرنے کے بعد افغانستان واپس آجاتے ہیں۔ان گروپوں کو ایران کی جانب سے مالی رقوم اور ہتھیاروں کی شکل میں سپورٹ ملتی ہے۔ یہ گروپ افغانسان میں سکیورٹی فورسز اور غیر ملکی فورسز کیخلاف جنگ میں شامل ہو جاتے ہیں۔اس سے قبل ملا محمد رسول کی قیادت میں ایک اور طالبان گروپ نے گیس کی منتقلی کے منصوبے "تاپی" کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.