وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت آزادکشمیرمیں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پرکام کررہی ہیں‘راجہ مقصود احمد خان
اتوار 25 فروری 2018 14:40
(جاری ہے)
راجہ مقصود احمدخان نے کہاکہ پاکستان اور آزادکشمیرمیںتعمیروترقی صرف اور صرف مسلم لیگ ن کے دور میں ہوئی ہے ۔
میاں محمدنوازشریف جب بھی وزیراعظم بنے آزادکشمیرکووافرترقیاتی فنڈز دیئے اسی لیے آزادکشمیرکے عوام نے مسلم لیگ ن کوبھاری مینڈیٹ سے نوازاہے۔ تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کے پاس کوئی تعمیروترقی کاایجنڈا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی نظریہ ہے۔اچھل کود کی سیاست سے انھیں کچھ بھی ملنے والانہیں ہے۔ پاکستان میں جب بھی الیکشن ہوئے تودوتہائی اکثریت سے مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی اوردوبارہ حکومت بناکرعوامی خدمت کے ایجنڈے کوجاری وساری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.