کوئٹہ (آن لائن)موجودہ حکومت نئی نسل کی بہترتعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں صحت مند غیر نصابی سرگرمیوں اور خاص طور سے کھیلوں کی تمام سہولتیں فراہم کرنے پر بھر پور توجہ دے رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر خزانہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کیا جو آل بلوچستان کراٹے چیمپئن شپ 2018 کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے عہدے میں عمومی ترقی کیلئے انسانی وسائل کی ترقی کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ اور موجودہ حکومت نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی کو محفوظ بنانے اور ترقی دینے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ آل بلوچستان گرلزاینڈبوائزکراٹے چیمپئن شپ2018ء بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گزشتہ روزرائل سپورٹس کمپلیکس ہزارہ ٹائون میں منعقد ہوا۔جس میں 12اکیڈیمی کے 300کراٹے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ آغانواب شاہ خصوصی طورپرتقریب میں شریک ہوئے اس کے علاوہ تقریب میں محکمہ کھیل کے سینئرآفیشل اورکراٹے کے مایہ ناز قومی چیمپئن بھی شریک ہوئے۔چمپیئن شپ میں حصہ لینے والے اکیڈمی میں ہزارہ شوتوکان کراٹے اکیڈمی،پی ایس بی شوتوکان کراٹے اکیڈمی،مغل مارشل آرٹس،آمین مارشل آرٹس، فلیج کراٹے اکیڈمی،کچلاک اکیڈمی،گیریژن اکیڈمی،تاجئی خان اکیڈمی،ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کراٹے اکیڈمی اور نواںکلی کراٹے اکیڈمی شامل تھے۔چیمپئین شپ کے آرگنائزر ہزارہ شوتوکان کراٹے ایسوسی ایشن تھے جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ آغا نواب شاہ نے ایونٹ کے آرگنائزر سینسی غلام علی ہزارہ اور آرگنائزنگ کمیٹی کو کامیاب کراٹے مقابلوںکے انعقادپرمبارکباددی اورکہاکہ صحت مندمعاشرہ کے قیام کے لئے ایک صحت مند فرد نہایت ضروری ہے جو کہ صرف کھیلوں میں شرکت کرنے سے ہی ممکن ہے۔انہوںنے مزیدکہاکہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لہٰذامستقبل میںبھی اس قسم کے مزیدمقابلے منعقد کرنے چاہئیںتاکہ نوجوانوںمیں ایک مثبت سرگرمی فروغ پاسکیں۔ قبل ازیںاکیڈیمیز کے مابین مختلف کیٹیگریز کے کراٹے مقابلوںکو شرکاء نے خوب سراہااور دلچسپ مقابلے کے دوران کھلاڑیوں کے مہارتکیشرکاء نے بھرپورداددی۔ تقریب کے آخرمیں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوںمیں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
# *
اتوار 25 فروری 2018 23:10
(جاری ہے)
`mظہ*ٹ*ظہ*۷4aین*L`mظہ*`aB< ج ٹ*`ج ظہ* ین*L`mظہ*ک- - ظہ*م*ین*L`mظہ*ل*م*ﷺ۵ ز* ٹ*ل*ظہ*ؒR ین*j`mظہ*Kس*،J ظہ*ٹ ین*L`mظہ*ک- - ظہ*ین*L`mظہ*iج*بح*ٹ*ج*ظہ*ین*L`mظہ*tز ) ،) ظہ*r2ین*.`mظہ*ٹ*2ظہ*g.ین*.`mظہ*ٹ*.ظہ* ئ*ین*.`mظہ*ٹ*ظہ*ڑ?ب*ع&.}ظہ*ٹ*؛ظہ*7ع&.}ظہ*ٹ*ظہ*ض*ع&.}ظہ*ٹ*ظہ*wع&.}ظہ*ٹ*ظہ*Wcؓع&j}ظہ*ٹ*6ؓس’۲_46س’چ*ل*ٹ*4چ*طہ*ل*ع&.}ظہ*ٹ*ظہ*۷-ﷺع&.}ظہ*ٹ*ﷺظہ*wzؐع&.}ظہ*ٹ*ؐظہ*?ﷺع&.}ظہ*ٹ*ﷺظہ*ظة’ع&.}ظہ*ٹ*’ظہ*1ﷺع&.}ظہ*ٹ*ﷺظہ*wؔع&L}ظہ*ؔ}۷pؤ& ل,ٹ*۷pظہ*ع&L}ظہ*n
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.