سینیٹ الیکشن میں لوگ پیسہ خرچ کر کے آتے ہیں تو سیاستدانوں کی کیا عزت ہو گی،عمران خان
. بلین ٹری سونامی کا عالمی اداروں سے آڈٹ کروایا گیا ہے،پنجاب میں جنگلات ختم ہو رہے ہیں۔کے پی کے حکومت نے ٹمبر مافیا کا مقابلہ کیا،چیئرمین پی ٹی آئی کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 1 مارچ 2018 19:47
(جاری ہے)
ہمارے چھ امیدوار ہونگے اور انکو جتانے کی کوشش کرائیں گے۔رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی صوبائی حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں سے بہتر ہے ۔خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم،صحت اور پولیس اصلاحات میں بہت اچھا کام کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری سونامی کا بین الاقوامی اداروں سے آڈٹ کروایا گیا ہے ۔
پنجاب میں جنگلات ختم ہو رہے ہیںکے پی کے حکومت نے ٹمبر مافیا کا مقابلہ کیا ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اب طالبان سے بات کرنے کا کہہ رہا جب میں طالبان سے بات کرنے کا کہتا تو مجھے طالبان خان کہتے تھے ۔ہماری خارجہ پالیسی ناکام ہے پاکستان قرضوں کے دلدل میں پھنستا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.