ایم اے /ایم ایس سی سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جمعرات 1 مارچ 2018 22:13

لاہور۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کے رجسٹریشن فارم 6460/-روپے فیس کے ساتھ 13اپریل 2018ء تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔