مسلم لیگ ن کی رہنما اعظمیٰ بخاری چوہدری سرور کی جیت پر رو پڑیں
ہمارے لیگی ایم پی اے بک گئے، یہ چوہدری سرور کرپشن کا پیسہ لے کر پاکستان آیا اور یہاں سینیٹ کی سیٹیں خرید رہا ہے،اعظمیٰ بخاری کا الزام
سید فاخر عباس ہفتہ 3 مارچ 2018 20:26
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے امیدوار محمود الحسن چوہدری سرور کے مقابلے میں سینٹ الیکشن ہار گئے۔اعظمیٰ بخاری سے جنرل سیٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری سرور کی جیت برداشت نہ ہو سکی۔اس موقع پر اعظمیٰ بخاری نے اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے۔انکا کہنا تھا کہ کچھ لیگی اراکین بک گئے ہیں انہوں نے پارٹی سے بغاوت کرکے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں پیسا چلا۔31ووٹ والوں کو44ووٹ کیسےملے۔انکا کہنا تھا کہ چوہدری سرور کرپشن کا پیسہ پاکستان لے کر آیا اور اب یہاں آ کر سینیٹ کی سیٹیں خرید رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.