فیصل آباد، فقید المثال سوشل میڈیا ورکرز کنونشن نواز شریف کے بیانیہ کی حمایت کا بھر پور اظہار ہے،رانا ثناء الله
نواز شریف نے سی پیک اور دیگر میگا پراجیکٹس شروع کئے جو پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں،صوبائی وزیر قانون
جمعرات 8 مارچ 2018 22:27
(جاری ہے)
۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں نے کہا کہ مریم نواز شریف قائد پاکستان مسلم لیگ (ن ) محمد نواز شریف کا مقدمہ عوام کی عدالت میں لے کر نکلی ہیں جس کا مقصد عدل کی بحالی ‘ ووٹ کے تقدس اور عوام کی حاکمیت کے لئے جدوجہد کرنا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ سوشل میڈیا ورکرز کنونشن میں بھر پور کارکنوں کی بھرپور شرکت نے فیصل آباد کے تاریخی گرائونڈ میں عوام کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ،میں فیصل آباد کے تمام ممبران قومی وصوبائی سوشل میڈیا کی ٹیم سمیت کارکنوں کا شکرایہ ادا کرہوں کہ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ فیصل آباد میاں نواز شریف سے محبت کرنے والوں شہرہے اور یہ واقع ہی مسلم لیگ ن کا گڑھ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.