ٹرمپ اور نواز شریف ایک جیسے ، پہلے ڈراتے پھر خود ڈر جاتے ہیں ، شیخ رشید
آصف زرداری کا ماسٹر پلان صدر پاکستان ہے، اعتزاز ، فرحت ، رضا ربانی اور خورشید شاہ زرداری کی گڈ بک میں نہیں،نواز شریف جیت کر بھی ہارے گا ، سربراہ عوامی مسلم لیگ
جمعہ 9 مارچ 2018 23:03
(جاری ہے)
آصف علی زرداری اداروں کا ماسٹر پلان چیئرمین سینٹ نہیں بلکہ صدر مملکت ہے نواز شریف امیر المنونین بننے کے راستہ مین فوج کو رکاوٹ سمجھا جاتا ہے ۔
نواز شریف کی عقل ماتم کرنے کا دل کرتا ہے جو لوگ فوج کو اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی باتیں کرتے تھے وہ قوتیں خود نہیں لڑ سکتی اور ہتھیار گرا دیتے ہیں ۔ آج انہوں نے نواز شریف کو شیری دے دی ہے ۔ ’’جاپتر راوی داتا جاوی نہ آوی‘‘۔ نواز شریف اب معافی تلافی چاہتا ہے نواز شریف کو دیوار پر لکھا نظر آ رہا ہے میری سیاست ختم ۔ اعتزاز احسن سے اتفاق کرتا ہوں کہ نواز شریف چاہتا ہے کہ ’’میر ہم وطنوں ‘‘ مارشل لاء لگ جائے۔ ملک کو بچانا اتنا بھی اہم ہے جتنا جمہورت کو بچانا۔ دنیا میں کرپشن کے خلاف جنگ شروع ہے سوائے پاکستان کے یہاں پر جتنا بڑا چور ہے اتنا ہی بڑا معزز ہے۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور نواز شریف ایک ہی قسم کے بندے ہیں یہ پہلے ڈراتے ہیں پھر ڈر جاتے ہیں ۔ دونوں کو ناکام سیاست دان سمجھتا ہوں نواز شریف نے 40 سال میں اور ٹرمپ نے دو سال میں اپنے ملک کو تباہ کیا۔میں ہر دفعہ عقلمندوں سے بات کرتا ہوں اعتزاز احسن ، فرحت اللہ بابر ، رضا ربانی اور خورشید شاہ زرداری کی گڈ بک میں نہیں ہیں پچھلے چھ مہینے سے زرداری رضا ربانی نے ملاقات کے لئے ٹائم مانگ رہے ہیں ۔ شہباز شریف کو بھی نواز شرفی آخر میں نقصان دے کر رہے گا۔ شہباز شریف سمارٹ آدمی ہیں جو وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہے پہلے بھی فوجیوں کو بے وقوف بنایا ہے اور اب بھی بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ نواز شریف اپنے آپ کو سب کچھ سمجھتا ہے جہاں بھی ملک کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے فوج دوڑے چلی جا رہی ہے یہ محض تماشا دیکھتے رہتے ہیں ملک کے وزیر خارجہ گھٹیا باتیں کرتے رہتے ہیں اس سے ملک نہیں چلے گا ۔ ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.