پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن -21 مارچ کو منایا جائے گا

پیر 12 مارچ 2018 15:21

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن -21 مارچ کو منایا جائے گااس د نکی نسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں تقریبا ت انعقادپذیر ہوں گی جس کا مقصد دماغی اور جسمانی معذوری کے شکار بچوں کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے ڈائون سنڈروم کو ٹریزومی21 بھی کہا جاتا ہے یہ ایک سنگین جینیاتی نقص ہوتا ہے اور ایسے بچوں میں21 ویں کروموسومز تین گنا زیادہ ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :