سراج الحق نے چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنے ووٹ کوفیصلہ کن قرار دے دیا
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 مارچ 2018 16:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی کے امیرسینیٹرسراج الحق نے سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل میڈیا کوبتایاکہ مجھے احساس ہے کہ میرا ووٹ بہت قیمتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ شخصی میرٹ کی بنیاد پرووٹ دیں گے۔ہمارا ووٹ فیصلہ فیصلہ کن ہوگا۔دوسری جانب رہنماء پی ٹی آئی نعیم الحق نے سراج الحق کی ن لیگ کی حمایت پرردعمل میں کہاکہ جماعت اسلامی کی جانب سے ن لیگ کی حمایت پرافسوس ہوا۔ہماری وجہ سے سراج الحق سینیٹر بنے۔جماعت اسلامی نے پیٹھ پرچھرا گھونپا ہے۔ہماری وجہ سے جماعت اسلامی کے امیدوار سینٹرزمنتخب ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.