پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ریسرچ ایوینیو کی افتتاحی تقریب (کل ) منعقد ہوگی

پیر 12 مارچ 2018 18:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ریسرچ ایوینیو کی افتتاحی تقریب کل بروز ( منگل ) کو صبح 9:30بجے بھیکے وال موڑنزد نیوکیمپس میں منعقدہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :