اسرائیلی فوج کی جارحیت ، 8 فلسطینی طلباء زخمی
منگل 13 مارچ 2018 16:32
(جاری ہے)
ترک خبر رسان ادارے کے مطابق راملہ میں بر ضیت یونیورسٹی کے طالب علموں نے اسرائیلی خصوصی فورسسز کی جانب سے اسٹوڈنٹ کونسل کے صدر کو زیر ِحراست لیے جانے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جس پر اسرائیلی فوج نے اصلی اور ربڑ کی گولیوں سمیت آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے طلباء کو منتشر کرنے کی کوشش کی، جس کے جواب میں فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا اور گاڑیوں کے ٹائروں کو نذرِ آتش کیا۔فلسطین وزارت ِ صحت نے ایک تحریری اعلان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ اور جارحیت سے 8 فلسطینی زخمی ہوئے ، جبکہ ایک شخص سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.