پاکستانی سفارتکاروں کو نئی دہلی میں ہراساں کرنے کا معاملہ
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،بھارت سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا
منگل 13 مارچ 2018 22:42
(جاری ہے)
اسے واقعے کے بعد دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے اس معاملے پر بھارتی سیکرٹری خارجہ سے احتجاج کیا جس کے بعد صورتحال بہتر ہونے کے بجائے مذید خراب ہوئی۔
مارچ کو نیول ایڈوائزر کی گاڑی کا پیچھا کیا گیا اور اسی دن پولیٹکل کونسلر کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے زبردستی روک کر گالیاں دیں دھمکیاں دیں اور ویڈیو بنائی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مزید بتایا کہ 12 مارچ کو پاکستانی ہائی کمیشن میں کام کے لئے آنے والے ٹیکنیشنز کو دھمکیاں دے کر کام بند کرنے کا کہا گیا۔ اسی دن 12 مارچ کو پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری کی گاڑی کا پیچھا کیا گیا۔ آج کے واقعے میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن کے کونسلر کی گاڑی جسمیں انکے بچے سکول سے واپس آ رہے تھے کو روکا گیا۔ نامعلوم افراد جو کہ کار اور موڑ سائکل سواروں نے روکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.