جیکی شروف کی مختصر فلم’’ شونیاتا‘‘ کو لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا
بدھ 14 مارچ 2018 11:22
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار چنتن سردا کی2017ء میں بننے والی 22منٹ کے دوارنیے پر مشتمل فلم ’’ شونیاتا‘‘کو امریکی شہر لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں بہترین بھارتی مختصر فلم کے ایوارڈ اور ایک ہزار ڈالر کیش انعام سے نوازا گیاجس میں اداکار جیکی شروف اور مچندرا گڑکر نے اہم کردار ادا کیا۔
اس سلسلے میں چنتن سردا کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے فلم فیسٹیول میں ہماری فلم کا ایوارڈ جیتنا ہمارے لئے اعزاز کا باعث ہے جس پر جیکی شروف اور فلم کے تمام باصلاحیت ایچ او ڈیز کے شکرگزار ہیں اور مستقبل میں بھی مزید مختصر فلمیں بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.