چین کا تائیوان کے ساتھ تبادلوں کے بل پر امریکہ سے شدید احتجاج
امریکی اقدام چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ، تائیوان چین کا علاقہ ہے ،اس کے امور چین کا اندرونی معاملہ ہے ، اگرچہ امریکی بل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، لیکن یہ اقدام ایک چین کے اصول اور چین اور امریکہ کے درمیان تین مشترکہ اعلامیوں کی خلاف ورزی ہے، چینی وزارت دفاع کے ترجمان کا ردعمل
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگرچہ امریکی بل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے لیکن یہ اقدام ایک چین کے اصول اور چین اور امریکہ کے درمیان تین مشترکہ اعلامیوں کی خلاف ورزی ہے۔
ترجمان نے امریکی اقدام کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے چین۔ امریکہ عسکری تعلقات کی ترقی متاثر ہوئی ہے ۔ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل پیرا رہے اور غلط اقدام کی تصیح کی جائے ۔ترجمان نے مزید کہا کہ مذکورہ بل کی متعلقہ شقوں پر عمل درآمد نہ کرتے ہوئے تائیوان انتظامیہ کے ساتھ سرکاری تبادلوں کو بند کیا جائے ۔ علاوہ ازیں امریکہ تائیوان فوجی تعلقات کو ترک کیا جائے ۔ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے تاکہ چین امریکہ فوجی تعلقات اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو نقصان نہ پہنچے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.