ْابراہیم حیدری پولیس کی کارروائیاں، قاتل سمیت 27 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، گٹکا برآمد
اتوار 18 مارچ 2018 21:20
(جاری ہے)
ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملزمان سہیل اور محمد سلام کو بھٹائی کالونی اور ابراہیم حیدری گوٹھ سے گرفتار کر کے 2 پستول برآمد کر لئے۔ منشیات کے مقدمات میں 7 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کی گئی۔
ایک اور کارروائی میں مضر صحت گٹکا سپلائی کرنے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں تیار گٹکے کے پیکٹ اور بوریوں میں بھری خراب چھالیہ و دیگر ساز و سامان برآمد کر لیا گیا۔ شارع عام پر جوا سٹہ کھیلنے والے 4 جواری سٹوریوں کو گرفتار کر کے آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کی گئی جبکہ گھروں میں چوری کر نے والے عادی ملزم جہانگیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ علاوہ ازیں متفرق مقدمات اور پولیس کو مطلوب مفرور و اشتہاری 9 ملزمان بھی گرفتار کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.