اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پاکستان ڈے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا
میاں محمد ندیم پیر 19 مارچ 2018 13:55
(جاری ہے)
اسلام آباد سے ائیر پورٹ جانے کے لیے
9th ایونیو، مری روڈ اور راول روڈ کو استعمال کیا جا سکے گا۔موٹر وے سے آنے
والی ٹریفک کشمیر ہائی وے مری جاسکے گی، 19، 21 اور 23 مارچ کو دوپہر 2
بجے سے شام 5بجے تک فیض آباد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی اس کے
علاوہ انہی تاریخوں میں ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل تا فیض آباد ، فیصل ایو
نیو زیرو پوائنٹ سے فیض آباد اور مری روڈ راول ڈیم چوک سے فیض آباد تک بند
رہیں گی۔نتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو ان تاریخوں میں متبادل راستے اختیار
کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.