جامعہ کراچی ،ایریا اسٹڈی سینٹر فاریورپ کے زیر اہتمام لیکچر 20 مار چ کو ہوگا

پیر 19 مارچ 2018 22:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹر فاریورپ کے زیراہتمام ایک لیکچر بعنوان: ’’پاکستان اور یورپی یونین تعلقات : موجودہ بین الاقوامی اور خطے کے منظر نامے میں ‘‘ بروز منگل 20 مارچ2018 ء کو صبح 11:30 بجے سینٹر ہذا کی لائبریری میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

یورپی یونین کی وزیر اوریورپی یونین کے پاکستان میں مشن کی نائب سربراہ اینے مارکل کلیدی خطاب کریں گی۔

متعلقہ عنوان :