فضائی آلودگی ایشیاء میں ماحولیاتی انحطاط کی ایک بڑی وجہ کے طور پر سامنے آئی ہے،پاکستان کو اس وقت موسم سرما میں سموگ جیسے مسائل کا سامنا ہے ، شہری فضائی آلودگی کی وجہ سے کمسن بچوں میں تقریباً 22 ہزار قبل از وقت اموات ہوتی ہیں، وفاقی وزیر مشاہد الله خان
جمعرات 22 مارچ 2018 17:00
(جاری ہے)
تقریباً 54 ہزار ٹن سالڈ ویسٹ یومیہ بنتا ہے جس میں سے زیادہ تر نشیبی علاقوں میں پھینک دیا جاتا ہے یا جلا دیا جاتا ہے۔ سالڈ ویسٹ کی مناسب تلفی نہ ہونے کی وجہ سے مضر صحت اثرات پیدا ہوتے ہیں۔ مشاہد الله خان نے کہا کہ پاکستان نے اس حوالے سے کچھ سنجیدہ اقدامات کئے ہیں جن میں ماحول دوست پالیسیاں اور ملک کے بڑے شہروں میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے شامل ہیں۔ وفاقی وزیر تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیاء پیسیفک کلین ایئر پارٹنر شپ جوائنٹ فورم 2018ء میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.