پنجاب کی صوبائی حکومت اور برطانیہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے تعلیم اور صحت کے شعبوں کی ترقی کے حوالے سے باہمی تعاون کو پانچ سال مکمل
جمعہ 23 مارچ 2018 13:03
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جونا ریڈ نے کہاکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کی جانے والی کاوشیں قابل قدر ہیں اور اس سے 1.6 ملین بچوں کو دوبارہ سکول داخل کیا گیا جبکہ تین لاکھ سے زائد اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگانے کی شرح 2014ء میں 62.3 فیصد تھی جو 84 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔ا نہوں نے کہاکہ پاکستان جیسے ممالک کے ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں پر کام کرنے پر فخر ہے تاکہ خواتین کو تعلیم کی فراہمی، بیماریوں سے بچاؤ اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے مل کر کام کیا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.