ایبٹ آباد یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس کل شروع ہو گی
ہفتہ 24 مارچ 2018 14:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کانفرنس ہمیشہ اعلیٰ تعلیمی ادارے کی کارکردگی اور اس کی اچھی شہرت کے حوالہ سے معاون و مددگار ثابت ہوتی ہیں اور اس کے ذریعہ ہمارے طلباء و طالبات اور ریسرچ سکالرز کو اپنے اپنے خیالات کے تبادلہ اور ماہرین کے ساتھ تحقیق کے حوالہ سے روابط کو آگے بڑھانے کا بہترین موقع ملتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ ماہرین مضمون اور سکالرز کے یہاں پر آنے سے طلبہ اور تحقیقی میدان میں نئے شعبوں کی تلاش میں بھی مدد ملے گی،کانفرنسز ہمیشہ نئے رجحانات اور خیالات کو فروغ دینے میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں۔ کانفرنس کی تیاری کے سلسلہ میں طلبہ کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ یہ بھی طلبہ کیلئے ایک نیا تجربہ ہو گا، کل جب وہ کسی تعلیمی ادارے میں اپنے فرائض اسرانجام دیں گے تو انہیں ایسی سرگرمی کو منعقد کروانے کا موقع ملے تو یہ تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے میں منتظیمین کو اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دھانی بھی کروائی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.