الیکشن کمیشن ملتان کا97ڈسپلے میں ووٹرلسٹیں آوایزاںکرنے کااعلان
ہفتہ 24 مارچ 2018 17:30
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شکیل احمد کے مطابق صوبائی سطح پرجلد ہی ملتان سمیت پنجاب بھر میں رواں ماہ کے آخر تک نئی حلقہ بندیوں کانقشہ بھی جاری کردیاجائے گااورکسی قسم کی انتخابی عذرداری کی درخواست 3اپریل تک اسلام آباد الیکشن کمیشن کے دفتر جمع کرائی جاسکتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ مقامی طورپرنئی حلقہ بندیوں کاکوئی کردار نہیں ہے ۔تاہم کمیشن کے مقامی ذرائع کے مطابق حلقہ 155(پراناحلقہ این ای149)میں 6مزیدیونین کونسلوں کوشامل کیاجارہاہے جس کے اعلان کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنے طورپرانتخابی مہم شروع کرینگے ۔قبل ازیں سینئر سیاستدان جاویدہاشمی ایک پریس کانفرنس میں حلقہ این اے 155سے الیکشن لڑنے کاعندیہ دے چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.