چوہدری نثارکا ریڈ لائن کراس کرنا مریم نوازکی سوچ کانتیجہ ہے،جان اچکزئی
مریم نواز نے چوہدری نثار کیخلاف پرویز رشیداور احسن اقبال کومیدان میں اتارا گیا جوکہ نوازشریف کی اجازت کے بغیریقینا کچھ نہیں کرسکتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 مارچ 2018 17:36
(جاری ہے)
چوہدری نثار کیخلاف پرویز رشید کومیدان میں اتارا گیا تاہم پرویز رشید نوازشریف کے بغیریقینا کچھ نہیں کرسکتے۔اسی طرح احسن اقبال نے بھی میڈیا مہم شروع کررکھی ہے۔
ان تمام حالات میں چوہدری نثار مجبور ہیں اور بجھے ہوئے دل کے ساتھ بیان دے رہے ہیں۔نہ وہ پارٹی کوچھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی کھل کرکام کرسکتے ہیں۔اچکزئی نے بتایا کہ چوہدری نثار پارٹی کواس لیے نہیں چھوڑ رہے کہ یہ فطرتاً ہے کہ انہوں نے پارٹی کے ساتھ وقت گزارا ہے ان کاسیاسی ماضی ہے۔وہ چاہتے ہیں نواشریف یا شہباز شریف کیساتھ کام کرتے رہیں۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.