فیض آباد دھر نا کیس، وفاقی پولیس نے خادم رضوی اور ساتھیوں کے مزید 14 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
مرکزی ملزم اور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس نے پنجاب حکومت سے رابطے شروع کر دیئے، ذرائع
ہفتہ 24 مارچ 2018 18:24
(جاری ہے)
انڈسٹریل ایریا زون کے 14 مقدمات میں مختلف لوئر کورٹس سے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے گئے جس میں ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔
واضح رہے راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم میں فیض آباد کے مقام پر جاری دھرنے کے دوران خادم حسین رضوی اور اس کے مسلح جتھے کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 26 مقدمات درج کئے گئے تھے جن میں وفاقی پولیس کے افسران اور اہلکاروں سمیت عام شہریوں کے جسمانی اعضاء ضائع کرنے کی دفعات کو شامل نہیں کیا گیا تھا ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.