پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ سے قبل شہرقائد جگمگا اٹھا
ہزاروں کی تعداد میں رینجرز پولیس اہلکار تعینات ، سی سی ٹی وی کیمرے اور سڑکوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے
ہفتہ 24 مارچ 2018 21:25
(جاری ہے)
۔۔ادھر ٹریفک پولیس بھی سیکیورٹی انتظامات کے تناظر میں اسٹیڈیم کے اطراف تمام شاہراہیں بند کرکے ٹریفک کو متبادل راستوں پر گامزن رکھنے میں مصروف رہے گی۔
کارساز روڈ،ڈالمیا روڈ اور حسن اسکوائر ونیو ٹاؤن روڈ ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین اپنی گاڑیاں پارکنگ کے لئے مختص سات مقامات پر پارک کریں گے پیدل وشٹل سروس کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچیں گے۔فائنل دیکھنے کے خواہشمند شہریوں کے لئے اسٹیڈیم پہنچنے کا وقت دوپہر بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک ہی ہوگا۔۔کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی حصار میں شام چھ بجے اسٹیڈیم لایا جائے گا اور سات بجے دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے حوصل کے لئے میدان میں اتریں گی۔شہری کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ہونے سے قبل شہر میں جو کام ہوا قابل تعریف ہے۔ پی ایس ایل کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث سڑکوں کو بند کرکے انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو بہتر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.