شہباز شریف سے حسد نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، مریم اورنگزیب
شہباز شریف نے عوام کی خدمت کی، جھوٹ سے فرصت ملے تو ہسپتالوں کا دورہ کریں،شور مچا کر اپنی نااہلی نہیں چھپا سکتے،عمرا ن خان کی تقریر پر ردعمل
پیر 26 مارچ 2018 23:08
(جاری ہے)
گزشتہ روز عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے حسد نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔
شہباز شریف نے لوگوں کی خدمت کی اور کے پی کے کے لوگوں کو شہباز شریف جیسا وزیراعلیٰ چاہیے۔ خان صاحب پنجاب میں ہسپتالوں کو جدید بنایا گیا۔ عمران خان کو جھوٹ سے فرصت ملے تو ہسپتالوں کا دورہ کریں آپ کو عوام کی خدمت کرنی پڑے گی۔ شور مچا کر اپنی نااہلی نہیں چھپا سکتے آپ ایک فرانزک لیب بنا کر دکھائیں۔ کے پی کے اسکول یا ہسپتال کا نیا کمرہ دکھائیں کے پی کے کے احتساب کمیشن کا تالا کھولیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.