پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

منگل 27 مارچ 2018 21:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرذکریا ذاکر کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں34 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،18جائزہ رپورٹس، 19پینل آف ایگزامینرز،10توسیع کے کیس اور مختلف نوعیت کی3کیس کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :