پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیراہتمام کلاس ہشتم کار زلٹ کل جاری کیا جائے گا

جمعہ 30 مارچ 2018 15:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2018ء) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیراہتمام کلاس ہشتم کار زلٹ کل31 مارچ بروزہفتہ کو جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

امسال ہشتم کلاس کی27تقریبا‘ لاکھ طلباء و طالبات نے امتحانات میں حصہ لیا ایجوکیشن ڈیپارٹنمٹ احمدیار کے مطابق طلباء و طالبات اپنے نتائج پیک اور سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پربھی ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :