علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، لیٹ فیس چارجز کے ساتھ یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2018ء کے داخلوں کی تاریخ میں 16 اپریل 2018ء تک توسیع
جمعہ 30 مارچ 2018 15:11
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ میٹرک 100 روپے، انٹرمیڈیٹ اور بی اے 200 روپے جبکہ پوسٹ گریجویٹ/بی ایڈ پروگرامز میں 500 روپے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 16 اپریل 2018ء تک داخلہ لیا جا سکتا ہے۔
ڈائریکٹر شعبہ داخلہ کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر جن پروگرامز میں داخلے ہو رہے ہیں، ان میں پی ایچ ڈی، ایم ایس/ایم فل، ایم ایس سی (آنرز)، (COL) ایم بی ای/ایم پی اے، بی ایس پروگرامز اور ایم ایس سی (شماریات، فزکس، ریاضی، کیمسٹری، مائیکرو بیالوجی، ای پی ایم، ماس کمیونیکیشن، سسٹینبل انوائرمنٹل ڈیزائن، انوائرمنٹل سائنس، باٹنی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں میں داخلے کے خواہشمند امیدوار اپنا داخلہ فارم پراسپکٹس میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق 500 روپے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ براہ راست متعلقہ شعبہ کو ارسال کریں۔ سیّد ضیاء الحسنین نے مزید کہا کہ اب ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والے امیدوار کسی بھی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ داخلہ فارم مع مقررہ فیس ملک بھر میں فرسٹ ویمن بینک، بینک الفلاح اور الائیڈ بینک، مسلم کمرشل بینک کی تمام پرانچوں اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد کردہ برانچوں میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ نامزد برانچوں کی تفصیلات پراسپکٹس، یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور یونیورسٹی کے ملک کے طول و عرض میں موجود علاقائی دفاتر سے دستیاب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.