توہین عدالت ،ْدانیال عزیز کودفاع میں مزید دستاویزات پیش کرنے کی اجازت
جمعہ 30 مارچ 2018 16:09
(جاری ہے)
دانیال عزیز کے وکیل علی رضا نے ڈی جی پیمرا سے جرح کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ 15 دسمبر کا نجی ٹی وی چینل کا ویڈیو کلپ عدالت میں چلایاجائے۔اس پر جسٹس عظمت نے ریمارکس دیئے کہ یہ نہ ہو دانیال عزیز پرایک اور جرم کی فرد جرم لگانی پڑجائی انہوں نے دانیال عزیز کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ علی رضا سوچ لیں۔
کمرہ عدالت میں دانیال عزیز کاویڈیو کلپ چلایا گیا جس پر گواہ ڈی جی پیمرا نے کہا کہ اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرسکتا۔عدالت میں گواہ کا بیان ریکارڈ کیے جانے کے بعد دانیال عزیز کے وکیل نے کہا کہ اپنے مؤکل کی جانب سے دستاویزات اور نیوزآئٹم پیش کرناچاہتا ہوں، گواہان کے بیان ریکارڈ کرانے اور تیاری کیلئے وقت دیاجائے۔عدالت نے دانیال عزیز کودفاع میں مزید دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.