گرمی کا آغازہوتے ہی کراچی میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 31 مارچ 2018 11:16
(جاری ہے)
کے الیکٹرک کی ڈائریکٹر ابلاغ سعدیہ داد کا مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شارٹ فال دگنا ہونے کے باعث رمضان المبارک اور ویسٹ انڈیز کی سریز کے دوران بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کرسکتا ہے،لیٹ سرچارج نیپرا کے قوانین کے تحت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے اور اسٹریٹیجک ادارے لیٹ سرچارج سے مستثنیٰ ہوسکتے ہیں، ایس ایس جی سی سے معاہدے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔سعدیہ دادا نے کہا کہ گیس سیلز معاہدہ پہلے بھی نہیں تھا لیکن سپلائی جاری تھی اور اس وقت کے ای کو 2200 میگاواٹ بجلی دستیاب ہے۔انہوں نے کہا کہ تیل سے کتنی بجلی پیدا ہورہی ہے جلد بتا دیں گے جبکہ گیس کم ہونے سے 500 میگاواٹ شارٹ فال ہے۔گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.