فلم ’’ہچکی‘‘ کا 2 ہفتوں 34.50 کروڑ روپے کا بزنس
پیر 2 اپریل 2018 14:02
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سدھارتھ پی ملہوترا کی فلم ’’ہچکی‘‘ 23 مارچ کو ریلیز کی گئی جو اب ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جس نے پہلے ہفتے میں 26.10 کروڑ، دوسرے ہفتے میں اتوار تک 8.40 کروڑ اور مجموعی طور پر 34.50 کروڑ روپے کما چکی ہے، فلم میں اداکارہ رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا جو ٹوریٹ سنڈروم نامی اعصابی بیماری کا شکار ہوتی ہیں، فلم کی کہانی امریکی اصلاحی مقرر بریڈ کوہن کی کتاب ’’فرنٹ آف دی کلاس: ہائو ٹویٹ سنڈروم میڈ می دا ٹیچر آئی نیور ہیڈ‘‘ سے ماخوذ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.