ایل آرایچ کے ڈاکٹر حیات خان کی خدمات فاٹا کے حوالے

بدھ 4 اپریل 2018 11:46

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2018ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر محمد حیات خان کو پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گریڈ 18 میں مستقل بنیادوں پر ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ جنرل سرجری مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر محمد حیات خان کی ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی مہمند ایجنسی میں تعیناتی کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹاکے حوالے کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :