سعودی عرب ، جازان میں سکول بس میں آتشزدگی
سعدیہ عباس بدھ 4 اپریل 2018 14:05
(جاری ہے)
الحواس نے مزید بتایا کہ "آگ کا سبب ایک بس کے برقی آلات میں ہونے والی غلطی تھی. طالب علموں نے آگ لگنے پر ڈرائیور کو آگاہ کیا ، جس پر ڈرائیور نے فوری طور پر بس روک کر تمام بچوں کو باہر نکالا اور سول دفاع کو اطلاع کرتے ہوئے تصدیق کی کہ تمام بچے محفوظ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سول دفاع نے جائے حادثہ پر پہنچ کر فوری طور پر آگ بجائی اور آگ لگنے سےکوئی زخمی نہیں ہوا. ڈرائیور نے سول دفاع کی ٹیم کی مدد سے اسکول ٹرانسپورٹ کمپنی کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں فوری طور پر ایک اور بس بھیجنے کے لیے کہا تاکہ بچوں کو گھر پر حفاظت سے پہنچایا جا سکے ۔اسکول کے نائب پرنسپل نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام طالب علم محفوظ ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.