پنجاب یونیور سٹی گوجرانوالہ کیمپس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر سیمینار

جمعرات 5 اپریل 2018 23:23

گوجرانوالہ۔5 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء) پاک چین اقتصادی راہداری ( CPEC ) کے موضوع پر پنجاب یونیور سٹی گوجرانوالہ کیمپس میں ایک سیمینار منعقد کیاگیا ، سیمینار سے ڈائر یکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس ڈاکٹر سید سلمان رضو ی‘ چائینیز ڈائر یکٹر پروفیسر liu chensheng ‘ پرنسپل اینڈ ڈین ڈاکٹر حسن مبین‘ ڈائریکٹر پی یو رانا اعجاز احمد‘ہیلے کالج سے ڈاکٹر حافظ ظفر احمد‘ ڈائر یکٹر ایکسٹرنل ٖ پی یو ڈاکٹر فو زیہ علی‘ ڈائر یکٹر بورڈ انویسٹمنٹ لاہور ذوالفقار علی‘ صدر چیمبر آف کامرس گوجر انوالہ میاں عامر عزیز‘ ڈائر یکٹر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر محمد احسان ملک و یگر نے خطاب کیا اور سی پیک اقتصادی راہداری منصوبہ پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :