مقصود قتل کیس ،
چالان ناکافی شواہد کی بنا پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کوواپس بھجوادیاگیا
پیر 9 اپریل 2018 16:36
(جاری ہے)
پیر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے نوجوان مقصود قتل کیس کا چالان جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے پاس جمع کرانے کا حکم دیا ۔
انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے فاضل جج نے مقدمے کا چالان ناکافی شواہد کی بنا پر واپس بھیجا ۔ جوڈیشل مجسٹریہٹ نے تفتیشی کو س7 دن میں اے ٹی سی عدالت کو مطمئن کرنے کا حکم دیا تھا ۔ کیس میں شاہراہ تھانے کے چار پولیس اہلکار نامزد ہیں ۔ جنہوں نے عدالت سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے ۔ واقعہ کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف شاہراہ فیصل تھانے میں درج ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.