
پاکستانی نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سائیکل پر سعودی عرب روانہ ہو گیا
سعدیہ عباس
پیر 16 اپریل 2018
09:32

(جاری ہے)
محمد عرفان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسنے پاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک کے قومی پرچم اپنے ساتھ لے لیے ہیں کیونکہ جہاں اُسکا مقصد حج کا فریضہ ادا کرنا ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کا اظہار کرنا بھی ہے ۔
محمد عرفان نے مزید بتایا کہ اُسکا یہ سفر 99دنوں میں مکمل ہو گا اور وہ حکام سے ویزے کا طلبگار ہے تاکہ آسانی سے حج کا فریضہ ادا کر سکے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید سخت پابندیوں کا عندیہ
-
ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد ہلاک، 161 لاپتا
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے 2 روز میں دوسری ملاقات
-
امریکی محکمہ خارجہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کا باضابطہ جواب دینے سے گریز
-
ٹرمپ غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے سنجیدہ، امریکی ایلچی قطر روانہ
-
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی سائبر حملے سے 57 لاکھ صارفین کے متاثر ہونے کی تصدیق
-
کمبوڈیا کے بادشاہ کی عوام سے درخت لگانے کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات کی بعض ممالک کے شہریوں کے لئے تاحیات گولڈن ویزا سے متعلق وضاحت
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے دوران لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 161 ہو گئی
-
شارجہ پولیس نے ریکارڈ سطح پر عوامی سیکورٹی: 99.7 فیصد اعتماد
-
غزہ‘ اسرائیلی فوج کا اپنے فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف
-
ٹیکساس‘ طوفانی بارشیں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.