امریکا کی چالیں ناکام بنانے کیلئے روسی صدر نے عرب ممالک کو بہت بڑی پیش کش کردی
پیر 16 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرپیوٹن نے 29 ویں عرب سربراہ کانفرنس کے نام جاری کردہ اپنے پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حالات تبدیل ہوں گے۔ شام اور عراق میں داعش کے عناصر کی تباہی سے نئی صورتحال جنم لے گی۔ انہوں نے کہاکہ ہم سیاسی تصفیہ کے عمل اور مذکورہ ممالک میں تنازعات کے بعد ان کی تعمیر نو اور فوری حل طلب انسانی مسائل کے حل کے لئے مل جل کر زبردست جدوجہد کرسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.