ہلدی متعدد مسائل کا حل اوربیماریوں کا علاج ہے، ماہرغذائیت
پیر 16 اپریل 2018 11:10
(جاری ہے)
ان کا کہناہے کہ اس کے اندر کچھ اتنے مفید اجزاء شامل ہیں جو دماغی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ہلدی کے اندر موجود خاص عنصرکرکومین کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں کیونکہ یہ وہ چیز ہے جو آدھے سر کے دردکے مریضوں کیلئے بیحدمفیدہے اوران مریضوں کے لئے بطور خاص بہتر ہے جنہیں ایک مہینہ میں 14یا اس سے کم مرتبہ آدھے سرکادرد ہوتاہے۔
واضح ہو کہ یہاں کچھ دنوں سے برطانیہ کے مختلف تحقیقی اداروں میں اس حوالے سے چھان بین ہورہی تھی کہ ہلدی آدھے سرکے دردکا علاج بن سکتی ہے یانہیں بھارت اور جنوب مشرقی ایشیاء میں ہزاروں سال سے زیراستعمال رہنے والی ہلدی مغربی دنیامیں بھی مقبول ہورہی ہے اورلوگ اسے جلدی امراض کے علاوہ امراض قلب پر قابوپانے کیلئے بھی استعمال کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.