Live Updates

مریم اورنگزیب ،خواجہ سلمان رفیق شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے،سیلابی صورتحال کا جائزہ

جمعہ 12 ستمبر 2025 21:57

مریم اورنگزیب ،خواجہ سلمان رفیق شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے،سیلابی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق علی الصبح شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گردیز نالے کا دورہ کیا ۔ سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب نے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات