
فلم ’’سلطان‘‘ میں سلمان خان کی ٹریننگ سیشن کی پرانی وڈیو ٹویٹر پر جاری
پیر 16 اپریل 2018 12:23

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق علی عباس ظفر نے سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ کے ٹریننگ سیشن کی وڈیو جاری کر دی جس میں سلمان خان نے نیلی شرٹ اور گرے پنٹ پہن رکھی ہے اور وہ بیک فلپ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سلمان خان ان دنوں فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس کے بعد وہ2014ء میں بننے والی سائوتھ کورئین فلم ’’اوڈی ٹو مائے فادر ‘‘ کے ہندی ریمیک’’بھارت‘‘ کی عکسبندی شروع کریں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری بھارتی شوبز کی توسیع تھی، واسع چوہدری
-
اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’اینیمل‘‘ نے شاہ رخ خان کی ’’پٹھان‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
-
ابھیشیک کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی غائب؛ ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں
-
سی پیک پربھارتی پروپیگنڈہ کیخلاف "ڈھائی چال"بنائی گئی'عرفان اشرف
-
وزیراطلاعات وثقافت عامر میرکاگلوکارحسین بخش کی وفات پراظہارتعزیت
-
اداکار جانی ڈپ کی ریڈ سی فلم فیسٹیول کے تھیم کی تعریف
-
حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام ( لیک ویڈیوزموومنٹ ) پارٹی رکھنے کی تجویز، صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم ’’نایاب نام یاد رکھنا‘‘ کا پوسٹرجاری
-
عزیزمیاں قوال کو ہم سے بچھڑے تیرہ برس بیت گئے
-
معروف گائیکہ روشن آرا بیگم کی برسی کل منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.